کہنے کو

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - بظاہر، دیکھنے میں برائے نام، قول کی حد تک، عرف عام میں مشہور، محض نام کا۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - بظاہر، دیکھنے میں برائے نام، قول کی حد تک، عرف عام میں مشہور، محض نام کا۔